پنجاب یونیورسٹی ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

پنجاب یونیورسٹی ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

لاہور (اےجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی ایڈاونسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس گزشتہ روز قائمقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی کی زیر صدار ت منعقد ہوا جس میں26پی ایچ ڈی جائزہ رپورٹس کی منظوری دی گئی ۔ اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹرخواجہ حارث رشید، پروفیسر ڈاکٹر محمد احسان ملک، پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمود اختر،پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر، پروفیسر ڈاکٹرشوکت علی، پروفیسر ڈاکٹر سید منصور سرور،پروفیسر ڈاکٹر تقی زاہد بٹ، پروفیسر ڈاکٹر مظہر معین، چیئرپرسن ڈی پی سی سی پروفیسر ڈاکٹر شاہدہ حسنین اور رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹرخان راس مسعود نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1