تحریک انصاف پارٹی انتخابات کروانے والی پہلی جماعت ہے؛ گلریز اقبال

تحریک انصاف پارٹی انتخابات کروانے والی پہلی جماعت ہے؛ گلریز اقبال

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)انصاف سٹو ڈنٹس فےڈریشن لاہور کے صدر گلر ےز اقبال نے اپنے اےک بےا ن مےں کہا ہے کہ ہمےں جنرل پاشا کی جماعت کہنے والے سپرےم کورٹ کے تارےخی فےصلے کے بعد شرےف برادارن منہ چھپاتے پھر رہے ہےں، سپرےم کورٹ کا تارےخی فےصلہ ہے ،رقم لےنے کی تحقےقات الےکشن کمےشن سے کرائی جائے تحرےک انصاف واحد سےاسی جماعت ہے جو اپنے اند ر پارٹی انتخابات منعقد کر رہی ہے جس سے ہزاروں کارکنوں کو ذمہ دارےاں ملے گی اور جس سے پارٹی گراس روٹ مضبوط اور فعال ہو گی۔ انہو ں نے کہا کہ چےئر مےن عمر ان خان دوسری جماعتوں کے لےڈ روں کی طرح جھوٹے دعوے اور وعدے نہےں کرتے بلکہ عملی کام کرتے ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1