تحفظ ناموس رسالت ہی ہماری زندگی کا اثاثہ ہے:شاہد نذیر قادری

تحفظ ناموس رسالت ہی ہماری زندگی کا اثاثہ ہے:شاہد نذیر قادری

لاہور(پ ر)ملی یکجہتی کونسل لاہور کے سیکرٹری جنرل شاہد قادری نے کہا ہے کہ تحفظ ناموس رسالت ہی ہماری زندگی کا اثاثہ ہے اور جب تک ہم اس اثاثے کی حفاظت کرتے رہے دنیا میں سروخرو ہے اور جب ہم نے اس سے انحراف کیا ہم دنیا میں ذلیل وخوار ہوگئے ہیں۔اس اثاثے کی حفاظت کا مطلب یہ ہے کہ ہم اپنی زندگی میں آقا علیہ الصلوٰة والسلام کی سیرت کو اپنائی جب تک ہمارے اسلاف اس پر کاربند رہے مسلمان دنیا پر حکمرانی کرتے رہے لیکن ہم نے آقا کی سیرت کو چھوڑا تو یہودو نصاریٰ کو یہ جرا¿ت ہوئی کہ وہ جب چاہیں ہمارے دلوں کو ٹھیس پہنچا دیتے ہیں۔ آج پوری امت میں اتحاد کا فقدان ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1