مونس الٰہی کو بھاری اکثریت سے جیتا کر نئی تاریخ رقم کریں گے:ناصر رمضان گجر

مونس الٰہی کو بھاری اکثریت سے جیتا کر نئی تاریخ رقم کریں گے:ناصر رمضان گجر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) پاکستان مسلم لیگ کے رہنما ناصر رمضان گجر نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں ق لیگ بھاری اکثریت سے ملک بھر میں کامیاب ہوگی اور کامیابی کی نئی تاریخ رقم کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ نائب وزیراعظم کے بیٹے اور ق لیگ کے سینئر رہنما چودھری مونس الٰہی کو پی پی 152 سے بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے کیونکہ شہریوں کی بھاری اکثریت ق لیگ کے ترقیاتی کاموں کی معترف ہوچکی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ نوے ارب روپے صرف ایک پراجیکٹ پر لگا دیئے ہیں جس سے عام لوگوں کو ذرا برابر فائدہ نہیں ہوگا۔