میٹروبس منصوبہ سے مسائل میں اضافہ ہوگا: ثمینہ خاور حیات

میٹروبس منصوبہ سے مسائل میں اضافہ ہوگا: ثمینہ خاور حیات

لاہور(لیڈی رپورٹر ) مرکزی سےکرٹری ا طلاعات شعبہ خواتےن مسلم لےگ ق ور کن پنجاب اسمبلی ثمےنہ خاور حےات نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب پہلے ہی عوام سے نارواسلوک کرتی آئی ہے اور اب ترقےاتی کاموں کے نام پرلاہور مےں بجلی اورپانی بندکرنے کافےصلہ کےا گےا ہے ،اےک بےان مےں انہوں نے کہاکہ بجلی اور پانی بند کرنے کے لئے حکومت خصوصی اجلاس بلارہی ہے عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے تو کبھی خصوصی اجلاس نہےں بلائے گئے ،رےپڈ ٹرانزٹ پروجےکٹ عوام کے مسائل مےں کمی نہےں اضافہ کرے گا،اس منصوبہ کی وجہ سے اس وقت پورے لاہور کانظام درہم برہم ہے ،لاہور مےں ٹرےفک کا بد ترےن جام رہتا ہے ،ہر شخص اس منصوبے پر تنقےد کررہا ہے مگر نہ جانے کےوں مسلم لےگ ن اس منصوبے کو اپنی کامےابی قراردے رہی ہے شائد اس کے نزدےک ہرناکامی ہی کامےابی ہے،ن لےگ کے اقتدار مےں آنے کے بعد اہل لاہور کے مسائل حل نہےں ہوئے تو صوبہ کے باقی عوام کے مسائل کسی طرح حل ہوںگے ،پنجاب کے حکمران عوام کے لئے کچھ نہےں کررہے صرف زبانی جمع خرچ کےا جارہا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1