معظم رشید رخصت پر چلے گئے،لیاقت رندھاوا کو ڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ کا اضافی چارج دے دیا

معظم رشید رخصت پر چلے گئے،لیاقت رندھاوا کو ڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ کا اضافی ...

لاہور(نیوزرپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احد خان چیمہ نے ڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ تھری معظم رشید کی رخصت کے دوران اس عہدے کا اضافی چارج ڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ ٹو لیاقت علی رندھاوا کو دے دیا ہے -ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہیڈ کوارٹرز) ایل ڈی اے مریم کیانی نے ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ تھری میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر (جنرل کیڈر)محمد زبیر خان کو ملازمت سے دانستہ غیر حاضری اور حکم عدولی کی بنا پر ملازمت سے معطل کر دیا ہے اور انہیں ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمنسٹریشن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے-

مزید : میٹروپولیٹن 1