چنیوٹ،پولیس نے دوران گشت ملزم سے ہیروئن برآمد کر لی

چنیوٹ،پولیس نے دوران گشت ملزم سے ہیروئن برآمد کر لی

چنیوٹ(نامہ نگار) تھانہ کانڈیوال پولیس نے دوران گشت ملزم کے قبضہ سے 320گرام ہیروئن پکڑ لی بتایا گیا ہے کہ موضع کانڈیوال کے علاقہ تھانہ کانڈیوال کے ایس آئی فضل عباس نے دوران گشت ملزم اللہ ےار کے قبضہ سے 320گرام ہیروئن پکڑ لی ملزم کے خلاف تھانہ کانڈیوال میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1