گوجرہ، بھانجی سمیت نہر میں کود کر خود کشی کرنے والی خاتون کی لاش برآمد

گوجرہ، بھانجی سمیت نہر میں کود کر خود کشی کرنے والی خاتون کی لاش برآمد

گو جرہ(نمائندہ خصوصی ) ساہیا نوالہ کے نزدیک نہر جھنگ برانچ میں تین سا لہ بھا نجی سمیت چھلا نگ لگا کر خو د کشی کر نے والی بیس سالہ لڑ کی اس کی بھا نجی کی لاش گو جرہ کے علاقہ میں نہر سے مل گئی ہے معلو م ہوا ہے کہ چک 414ج ب کے نزدےک نہر جھنگ برانچ میں بیس سا لہ لڑ کی اور تین سالہ بچی کی نعشیں تیرتی ہو ئی پا ئی گئیں نواں لا ہور پو لیس نے اطلا ع ملنے پر انہیں نہر سے نکا لا جن کی شناخت ہو گئی ہے بیس سالہ لڑ کی کا نا م صدیقہ اور تین سالہ متو فیہ کا نا م اقصی ہے جو کہ ساہیا نوالہ کے نواحی چک 18ج ب کی سکو نتی بیا ن کی جا تی ہے صدیقہ متو فیہ نے سولہ اکتو بر کو گھر یلو جھگڑے پر دلبرداشتہ ہو کر تین سالہ بھا نجی سمیت نہر میں چھلا نگ لگا دی تھی ان کی موت کو مر گ اتفاقیہ قرار دی کر نعشیں ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1