جنرل بس سٹینڈ میں کھڑی مزدا کو سٹر کو شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی

جنرل بس سٹینڈ میں کھڑی مزدا کو سٹر کو شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ننکانہ صاحب (ڈسٹرکٹ رپورٹر)گزشتہ رات جنرل بس اسٹینڈ ننکانہ صاحب میں کھڑی ایک مزدا کوسٹر کو شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس کے باعث مزدا کوسٹر بری طرح جل کر تباہ ہوگئی تاہم جنرل بس اسٹینڈ پر کھڑی باقی بسوں کو بروقت وہاں سے نکال لیا گیا ےاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل بھی جنرل بس اسٹینڈ میں آگ لگ گئی تھی جس میں جانی و مالی نقصان بھی ہوا تھا۔