دونو ں ملزمان پولیس حراست میں تھے، مکمل پلان کے تحت مقابلے میں ہلاک کیا گیا: ذرائع

دونو ں ملزمان پولیس حراست میں تھے، مکمل پلان کے تحت مقابلے میں ہلاک کیا گیا: ...

لاہور (کر ا ئم رپورٹر)زرائع کے مطابق دونوں ملزمان پولیس کی حراست میںتھے ۔ گزشتہ روزپولیس نے مکمل پلان کے تحت ان کو افسران بالا کے حکم پر بیگم کوٹ 25نمبر سٹاپ پر لاکر مقابلے میں پار کیا ہے ۔ زرائع نے کہا ہے کہ مرنے والے دونوں نوجوانوں کے علاوہ اور کوئی بھی نہیں تھا لیکن جس طر ح 2 افراد مفرور بتائے گئے ہیں اس سے پتا چلتا ہے کہ پولیس مقابلے میں پار کرنے کا سلسلہ ابھی رُکا نہیں۔

مزید : صفحہ آخر