لاری اڈہ، 58 سالہ نامعلوم شخص پراسرار طور پر ہلاک

لاری اڈہ، 58 سالہ نامعلوم شخص پراسرار طور پر ہلاک

لاہور (کر ا ئم رپورٹر) لاری اڈہ کے علاقہ میں 58سالہ نامعلوم شخص پر اسرار طور پر مردہ حالت میں پایا گیا ۔ نامعلوم شخص کو نیم مردہ حالت میں میاں نواز شریف ہسپتال لیجایا گیا جہا ں ڈکٹروں اس کی موت کی تصدیق کر دی ۔ پولیس کی جانب سے متوفی کی شناخت کیلئے مساجد میں اعلانات بھی کروائے گئے لیکن اس کی کوئی شناخت نہ ہو سکی ۔پولیس نے نامعلوم متوفی کی نعش مردہ خانے جمع کروا دی ۔

مزید : صفحہ آخر