بالی ووڈ ہدایتکار یش چوپڑا کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

بالی ووڈ ہدایتکار یش چوپڑا کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (خصوصی رپورٹ)کنگ آف رومانس یش چوپڑا کی آخری رسومات ممبئی میں ادا کر دی گئیں۔ بالی وڈ ستاروں کی بڑی تعداد نے یش چوپڑا کی آخری رسومات میں شرکت کی۔اس سے پہلے آنجہانی یش چوپڑا کا کا جسدخاکی یش راج فلمز کے سٹوڈےو میں رکھا گیا، ان کے بیٹے آدیتیا، اودھے اور اداکارہ رانی مکھر جی اشک بار آنکھوں کے ساتھ سٹیج کے سامنے موجود رہے۔اداکار شاہ رخ خان، ودیا بالن، شاہد کپور، پنکج کپور، سری دیوی،تبو، کبیر خان، پریم چوپڑا، سبھاش گھئی،عمران خان اور دیگر بھی اظہار تعزیت کے لیے سٹوڈیو پہنچے۔

مزید :

صفحہ آخر -