مجھے تو بتایا گیا ہے کہ مقابلہ اصلی تھا، ایس پی سٹی ملتان خان

مجھے تو بتایا گیا ہے کہ مقابلہ اصلی تھا، ایس پی سٹی ملتان خان

لاہور (کر ا ئم رپورٹر)پولیس مقابلے کے اصلی یا جعلی ہونے کے بارے میں ایس پی سٹی ملتان خان سے پوچھا گیا تو انھوں نے کہا کہ مجھے تو بتایا گیا ہے کہ پولیس مقابلہ اصلی لیکن جس طرح پولیس اہلکار کو گولی چھوکر گزری ہے اور پولیس مقابلے کے 2ملزمان با آسانی فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے ہیں اس سے سارا واقعہ مشکوک ہو جاتا ہے لہٰذا میں معاملے کی مکمل انکوائری کرواﺅں گا اور قصور واروں کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

مزید : صفحہ آخر