برطانوی غافل ڈاکٹر کیخلاف دعویٰ

برطانوی غافل ڈاکٹر کیخلاف دعویٰ
برطانوی غافل ڈاکٹر کیخلاف دعویٰ

  

لندن (بیورو رپورٹ) بریڈ فورڈ کی ایک خاتون لوسی جارجیا نے غفلت برتنے پرسرکاری ڈاکٹر کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔ لوسی جارجیا کی کمسن بچی سخت بیمار تھی۔ اس کا چیک اپ بروقت نہیں ہوا تھا اورایک گھنٹے کی تاخیر کے باعث مر گئی تھی۔ خاتون ایک مقامی ڈسپنسری کے جی پی کے پاس گئی مگر ڈاکٹر فارغ ہونے کے باوجود مصروف تھا، اسے انتظار کرنے کو کہا گیا ا ور جب چیک کرنے کا مرحلہ آیا بچی ز ندہ نہیں تھی۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ برطانیہ میں این ایچ ایس کی کارکردگی پر برطانوی عوام سخت تنقید کر رہے ہیں ۔

مزید : تعلیم و صحت