اوباما اور رومنی کی بحث ختم ہو گئی

اوباما اور رومنی کی بحث ختم ہو گئی
اوباما اور رومنی کی بحث ختم ہو گئی

  

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی میں صدر اوباما اور ان کے حریف میٹ رومنی کے درمیان مباحثوں کا سلسلہ آج ختم ہوگیا۔ صدارتی انتخاب کے لئے پولنگ چھ نومبر کو ہوگی۔ دونوں حریفوں کے درمیان پہلا مباحثہ بدھ تین اکتوبر کو ڈینور کی یونیورسٹی میں ہوا جس میں مٹ رومنی نے امریکہ کے داخلی مسائل اور ان کے حل پر بات کی جبکہ براک اوباما نے اپنی حکومت کے اقدامات اور مستقبل کے فیصلوں سے آگاہ کیا۔ 

مزید : بین الاقوامی