مناواں جم خانہ نے ہجویری سپورٹس کو 3وکٹوں سے شکست دیدی
لاہور (پ ر)مناواں جم خانہ نے ہجویری سپورٹس کو 3وکٹوں سے شکست دیدی۔ہجویری سپورٹس نے پہلے کھلتے ہوئے مقررہ اوورز میں191رنز بنائے۔جواب میں مناواں کی ٹیم نے ہدف آضری گیند پر حاصل کر لیا۔محمد شہزاد نے 81،فیصل خان نے 52اور کپتان ملک نعیم نے 41رنز بنائے۔