سو ر ج مکھی کی فصل سے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے 2سے 3با ر گو ڈ ی کریں
سرگودھا(اے پی پی )محکمہ زراعت کی طر ف سے سو ر ج مکھی کے کا شت کا رو ں کو سفا ر ش کی گئی ہے کہ و ہ فی ا یکڑ بہتر پیدا وا ر کے حصو ل کیلئے فصل کی چھد را ئی اور گو ڈ ی بر وقت کریں فصل آ گا ﺅ کے بعد جب چا ر پتے نکا ل لے تو فصل کی چھدرا ئی کر یں اور کمز و ر اور فا لتوپو د ے نکا ل د یں آ پیا ش علاقوں میں پو د و ں کا در میا نی فا صلہ تقر یبا 9ا نچ اور با را نی علاقوں میں 12ا نچ ر ہ جائے۔
تا کہ پو د و ں کی بر ھوتر ی ا چھے ا ند ا ز میں ہو سو ر ج مکھی کی فصل سے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے 2سے 3بار گو ڈ ی کریں ۔گو ڈ ی سے نہ صرف جڑی بو ٹیان تلف ہو جا تی ہے بلکہ ز مین بھی نر م ہو جا تی ہے اور ز مین میں ہو ا کی آ مدو رفت بر قرا ر ر ہتی ہے جڑ ی بو ٹیوں کے کمیائی انسدا د کیلئے محکمہ زراعت تو سیع و شعبہ پیسٹ وا ر ننگ کے فیلڈ عملہ کی سفا ر ش کر د ہ جڑی بوٹی ما ر ز ہر یں سپر ے کریں ۔ سو ر ج مکھی کی فصل جوا ن ہو تی ہے ا س کے پھو ل کا سا ئز بڑ ا ہو تا ہے جس کی و جہ سے پو د ے کے گر نے کا خطرہ ہو تا ہے ا س خطر ے سے بچنے کیلئے آخری گو ڈ ی کے بعد پو د و ں کے ساتھ ر یجر کے ذ ر یعے مٹی چڑھا د یں تا کہ فصل گر نے سے محفوظ ر ہے فصل کو مٹی ا س وقت چڑ ھا ئی جا ئے جب پو د ے کا قد تقریبا 1فٹ ہو جا ئے عام طور پر یہ دوسر ے پا نی کے بعد ہو تا ہے کوشش کریں کہ مٹی چڑ ھا نے کا عمل بعد از دو پہر کر یں کیو نکہ وقت پو د ے گر می سے نر م پڑ ھ چکے ہو تے ہیں اور ا ن کے ٹو ٹنے کا خطرہ نہیں رہتا ۔
(lh/hma/ama 1415:14)