پاکستانی نژادبرطانوی خاتون نوشینہ مبارک نے ہاوس آف لارڈز کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

پاکستانی نژادبرطانوی خاتون نوشینہ مبارک نے ہاوس آف لارڈز کی رکنیت کا حلف ...

  

لندن (بیورورپورٹ) پاکستانی نژادبرطانوی خاتون نوشینہ مبارک نے ہاوس آف لارڈز کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا میاں چنوں سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نژاد برطانوی خاتون نوشینہ مبارک پاکستان بریٹن ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ فورم کی سربراہ بھی ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک برطانیہ ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ فورم کا وفد آئندہ سال پاکستان کا دورہ بھی کرے گا سب کی کوشش ہے کہ فلسطین کا مسئلہ جلد حل ہو تاکہ امن و امان قائم ہو سکے ۔

مزید :

عالمی منظر -