کامیابی کی جانب میرے بڑھتے قدم دیکھ کر ساتھی فنکارائیں پریشان ہیں،لائبہ خان

کامیابی کی جانب میرے بڑھتے قدم دیکھ کر ساتھی فنکارائیں پریشان ہیں،لائبہ خان
کامیابی کی جانب میرے بڑھتے قدم دیکھ کر ساتھی فنکارائیں پریشان ہیں،لائبہ خان

  

رپورٹر)سٹیج کی نامور پرفارمر لائبہ خان نے کہا کہ کامیابی کی جانب مسلسل میرے بڑھتے ہوئے قدم دیکھ کر کئی ساتھی فنکارائیں پریشان ہیں میری کامیابی کی بنیادی وجہ سینئرز کی عزت کرنا ہے میری ماں نے ہمیشہ مجھے بڑوں کے ادب کی نصیحت کی ہے ۔لائبہ خان نے کہا ہے کہ فحاشی اور عر یانی نہیں بلکہ ڈانس میری وجہ شہرت ہے بن چکا ہے ‘مجھ سے مقابلہ کر نیوالی ادکارؤں کو مایوسی کے سواکچھ نہیں ملتا ۔ لائبہ خان نے کہا کہ کارکردگی کی بنیاد پر کام کرنے پر یقین رکھتی ہوں سفارش یا گروہ بندی کے ذریعے ڈراموں میں اداکاری نہیں کرنا چاہتی۔ انہوں نے کہا کہ سٹیج ڈرامہ ڈراموں کے ذریعے فنکار اپنی فطری صلاحیت کو بخوبی اجاگر کر سکتا ہے اور میر ا ڈانس ہی میری اصل میں وجہ شہرت ہے جس کو میں مزید آگے لیکر جانا چاہتی ہوں

مزید :

کلچر -