آسکر 2015ءکی میزبانی کیلئے نیل پیٹرک ہیرس نامزد ت

آسکر 2015ءکی میزبانی کیلئے نیل پیٹرک ہیرس نامزد ت

  

لاس اینجلس(این این آئی) دنیائے فن کے عظیم ایوارڈ آسکر 2015ءکی تقریب کی میزبانی کیلئے نیل پیٹرک ہیرس کو منتخب کر لیا گیا ہے۔سی بی ایس کے مزاحیہ پروگرام ہاﺅ آئی میٹ یور مدر کے میزبان اور تین مرتبہ ایمی ایوارڈ جیتنے والے اکتالیس سالہ نیل پیٹرک ہیرس کو ایک تقریب میں ستاسویں آسکر ایوارڈ کی تقریب کے میزبان کے طور پر منتخب کر لیا گیا ہے۔اس تقریب میں ہالی ووڈ کے مشہور اداکاروں سمیت دنیا بھر سے سنیما سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوگی۔

مزید :

کلچر -