دی شاہین ماڈل سکول‘ پراچہ کالونی‘کے طلبہ کا دورہ ایوان کارکنان

دی شاہین ماڈل سکول‘ پراچہ کالونی‘کے طلبہ کا دورہ ایوان کارکنان

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)دی شاہین ماڈل سکول‘ پراچہ کالونی‘ شاہدرہ کے طلباءو طالبات اور اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ، لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے عظیم سائنس اکیڈمی‘ ٹاﺅن شپ‘ لاہور‘ دی جناح ایجوکیٹرز کالج‘ واپڈا ٹاﺅن‘ لاہور‘ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول‘ نواب پورہ‘ ہربنس پورہ‘ لاہور‘ و دیگر سکولوں کا دورہ کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -