احتساب عدالت میں مالی بدعنوانی کیس کی سماعت ملتوی
لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے مالی بدعنوانی کے الزام میں ملوث سابق وزیراعظم کے پرسپنل سیکرٹری احمد صادق کے ریفرنس کیس سماعت 31اکتوبر تک ملتوی کردی۔۔ عدالت نے آئندہ تاریخ پر گواہوں کو طلب کیا ہے

You are subscribed Successfully