پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں نے17 نان بائیوں کو گرفتار کر لیا

پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں نے17 نان بائیوں کو گرفتار کر لیا

  

لاہور(جنرل رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر میں نان، خمیری روٹی اور سادہ روٹی کی زائد قیمتیں وصول کرنے والے نانبائیوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن کیا۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر تے ہوئے17نا نبا ئیوں کو گرفتار کروا دیا اور انہیں56ہزار5سو روپے کے جرمانے بھی عا ئد کیے گئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -