ہربنس پورہ میں جعلی ادویات تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ

ہربنس پورہ میں جعلی ادویات تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ

  

لاہور(جنرل رپورٹر) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان کی ہدایت پر سینئر ایڈمن آفیسر طارق منظور چا نڈیو کی سربراہی میں ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے ہر بنس پور میں واقع جعلی ادویات تیارکر نے والی فیکٹری ڈبلیو ۔ایس فارما پر چھاپہ مارا۔ ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے کا رروائی کر تے ہوئے فیکٹری سے بھاری مقدار میں ادویات قبضہ میں لے کر لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے بھجوا دیں۔سینئر ایڈمن آفیسر طارق منظور چا نڈیو نے بتایا کہ مذکورہ با لا فیکٹری بغیر لا ئسنس کے چلا ئی جا رہی تھی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -