عبد الستار ایدھی کے ساتھ ہونے والی ڈکیتی قابل مذمت ہے ، عامر چشتی

عبد الستار ایدھی کے ساتھ ہونے والی ڈکیتی قابل مذمت ہے ، عامر چشتی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( پ ر) خدمت آدم ٹرسٹ کے چیئر مین عامر چشتی نے ممتاز سماجی شخصیت مولانا عبد الستار ایدھی کے ساتھ ہونے والی ڈکیتی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو فل الفور گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے اور دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والے فلاحی اور رفاعی اداروں کو مکمل تحفظ فراہم کی جائے ۔