تعلیم کے میدان میں حکومت کی کارکردگی صفرہے،جاوید کمیانہ

تعلیم کے میدان میں حکومت کی کارکردگی صفرہے،جاوید کمیانہ

لاہور(پ ر) پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات جاوید کمیانہ نے مقامی ادارے کی رپورٹ میں سکولوں میں بچوں کے سب سے کم تعلیم حاصل کرنے کی رپورٹ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت دوسرے منصوبوں پر اربوں روپے خرچ کر رہی ہے لیکن تعلیم کے میدان میں کارکردگی صفرہے۔لہٰذا وزیر اعلیٰ تعلیم کی طرف خصوصی توجہ دیں

مزید : میٹروپولیٹن 1