ڈینگی کے مزید 27مریض سامنے آگئے ،مجموعی تعداد 629ہوگئی

ڈینگی کے مزید 27مریض سامنے آگئے ،مجموعی تعداد 629ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سٹاف رپورٹر)صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کے مذید 27مریض سامنے آگئے اس طرح ڈینگی بخار میں مبتلا مریضوں کی مجموعی تعداد 629ہوگئی ہے ۔لاہور میں 55،راولپنڈی میں 504اور شیخوپورہ میں 38کیس ڈینگی کے رپورٹ کئے گئے ہیں تاہم ان مریضوں کا علاج و معالجہ جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -