موسم سرما کی آمد‘لاہورہائیکورٹ کی وکلاءکوگاﺅن پہن کر پیش ہونے کی ہدایت ، نوٹیفکیشن جاری

موسم سرما کی آمد‘لاہورہائیکورٹ کی وکلاءکوگاﺅن پہن کر پیش ہونے کی ہدایت ، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے سردیوں کا موسم قریب آتے ہی وکلاءپر یکم نومبر سے 30مارچ 2015تک عدالتوں میں گاﺅن پہن کر پیش ہونے کی ہدایت کی ہے، اس ضمن میں رجسٹرار آفس کی طرف سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -