سیالکوٹ کے حجاج کرام کی پہلی فلائٹ وطن واپس پہنچ گئی

سیالکوٹ کے حجاج کرام کی پہلی فلائٹ وطن واپس پہنچ گئی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سیالکوٹ سے حجاج کرام کی واپسی شروع۔پی آئی اے کی پہلی حج فلائٹ گزشتہ روز جدہ سے سیالکوٹ پہنچ گئی۔28اکتوبر تک حجاج کرام کی واپسی مکمل ہو گی۔

مزید :

صفحہ آخر -