تیز رفتار کار نے 25 سالہ نوجوان کو ٹائروں تلے کچل دیا

تیز رفتار کار نے 25 سالہ نوجوان کو ٹائروں تلے کچل دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل)انارکلی کے علاقہ میں تیز رفتار کار نے25سالہ نوجوان کو ٹائروںتلے کچل دیا،کار سوار موقع سے فرار ہو گیا، پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دی۔پولیس کے مطابق انارکلی کے علاقہ میں 25سالہ نامعلوم نوجوان سڑک پار کر رہا تھا کہ تیز رفتار کار کی زد میں آ گیا اورموقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ کار سوار موقع سے فرار ہو گیا۔مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے متوفی کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -