ہر بنس پو ر ہ ، 50سا لہ خا تو ن قتل، نعش تھا نے کے قریب پھینک دی گئی

ہر بنس پو ر ہ ، 50سا لہ خا تو ن قتل، نعش تھا نے کے قریب پھینک دی گئی

  

لا ہور (کرا ئم سیل ) ہر بنس پو ر ہ کے علاقہ میں 50سا لہ خا تو ن کوقتل کر کے نعش تھا نے سے چند قد م پر پھینک دی گئی،ملزم فرا ر، پو لیس نے نعش شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھانہ ہر بنس پو ر ہ کے قریب گز شتہ روز 50 سا لہ خا تو ن کی نعش برآ مدہوئی ۔ پو لیس کے مطا بق خا تو ن کو چھر یو ں کے وار کر کے قتل کیا گیا ہے اور جسم کے کچھ حصو ں پرتشد د کے نشا نا ت بھی ہیں ۔مقتو لہ حلیہ سے گھر یلو ملازمہ لگتی ہے، شنا خت نہ ہو نے پر نعش مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا گیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -