باغبانپورہ، کار کی ٹکر سے 35سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی

باغبانپورہ، کار کی ٹکر سے 35سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی

  

لاہور(کرائم سیل) باغبانپورہ جی ٹی روڈ پر نامعلوم کار کی ٹکر سے 35سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی ،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے مےںجمع کروادیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ہربنس پورہ کے علاقہ مین جی ٹی روڈ پر رات گئے پیدل سڑک عبور کرنے کی کوشش کرنے والی 35سالہ خاتون کو نا معلوم کار نے ٹکر مار شدید زخمی کر دیا۔مقامی افراد کی اطلاع پر ریسکیو نے خاتون کو ہسپتال لیجانے کی کوشش کی مگر وہ راستے میں ہی دم توڑ گئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے شناخت کرنے کی کوشش کی مگر ناکامی پر خاتون کی لاش کو مردہ خانے مےں جمع کر وادیا ۔

مزید :

علاقائی -