محرم الحرام کے جلوس کی سیکیورٹی کےلئے ایلیٹ فورس کی حکمت عملی مرتب کر لی گئی

محرم الحرام کے جلوس کی سیکیورٹی کےلئے ایلیٹ فورس کی حکمت عملی مرتب کر لی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( کرائم سیل)ایلیٹ فورس کی جانب سے محرم الحرام کے جلوس کی سیکیورٹی کے لیے حکمت عملی مرتب کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قربان لائن میں پولیس حکام کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں محرم الحرام کی سیکیورٹی کے حوالے سے ایلیٹ فورس کی حکمت عملی کو مرتب کر لیا گیاہے جس کے مطابق 8تا10محرم حساس مقامات اور ایگر اہم عمارتوں کی سیکیورٹی ایلیٹ فورس کے سپرد کی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -