سال کا آخری سورج گرہن آج ہوگا ،پاکستان میں نظرنہیںآ ئیگا

سال کا آخری سورج گرہن آج ہوگا ،پاکستان میں نظرنہیںآ ئیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(خصوصی رپورٹ)سال 2014 کا آخری سورج گرہن کل ہوگا جو پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا،سپارکو کے جنرل منیجر غلام مرتضیٰ کے مطابق پاکستان میں 23 اور 24 اکتوبر کی درمیانی شب جزوی سورج گرہن ہوگا،پاکستانی وقت کے مطابق سورج گرہن کا ا?غاز رات 12 بجکر 38 منٹ پر ہوگا اور اس کااختتام صبح 4 بجکر 52 منٹ پر ہوگا،جزوی سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا، تاہم امریکا اور کینیڈا کے شہری سورج گرہن کا نظارہ کرسکیں گے،یہ اس سال کا دوسرا اور ا?خری سورج گر ہن ہوگا۔

مزید :

صفحہ اول -