نوڈیرو ہاﺅس ، دیوالی کی تقریب میں بھگدڑسے 4 بچے زخمی
لاڑکانہ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نوڈیرو ہاو¾س میں دیوالی کی تقریبات میں بھگدڑ مچ گئی جس کے باعث 4 بچے زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ہندوو¾ں کے مذہبی تہوار دیوالی کی تقریبات نوڈیرو ہاو¾س لاڑکانہ میں منعقد ہوئیں جس میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی شرکت کی۔بلاول بھٹو سے ملنے کے لیے بچوں میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 4 بچے زخمی ہو گئے جن کو فوری طبی امداد فراہم کی گئیں