عامر ڈوگر کا قومی اسمبلی میں آزاد حیثیت سے بیٹھنے کا فیصلہ

عامر ڈوگر کا قومی اسمبلی میں آزاد حیثیت سے بیٹھنے کا فیصلہ

  

ملتان ( خصوصی رپورٹر ) تحریک انصاف کے حمایت یافتہ نو منتخب رکن قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر نے قومی اسمبلی میں �آزاد امیدوار کی حیثیت سے بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا ہے تاکہ وہ اسمبلی میں بیٹھ کر حلقہ کی عوام اور جنوبی پنجاب کے خطے کی محرومیوں کے حوالے سے اپنا کردار ادا کر سکیں علاوہ ازیں گزشتہ روز بھی ملک عامر ڈوگر نے اپنی رہائش گاہ پر مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے ملاقات کی اور انہیں حلقہ کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی

مزید :

صفحہ اول -