عمران خان کے پاس میرے بیان کا کوئی ثبو ت ہے تو بتائیں، میں قوم سے معافی مانگ لوں گا، ہاشمی

عمران خان کے پاس میرے بیان کا کوئی ثبو ت ہے تو بتائیں، میں قوم سے معافی مانگ ...

  

ملتان(نیوز رپورٹر) سیاسی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے عمران خان کے بیان پر کہاہے کہ عمران کا میرے بارے میں یہ کہنا کہ اگرمیاں نوازشریف نے استعفیٰ نہ دیاتو مرتے دم تک دھرنا دوں گا کے جواب میں کہاہے کہ عمران خان کی میں عزت کرتا ہوں آپ کا بیان بالکل جھوٹ ہے۔ اگرآپ کے پاس کوئی ثبوت ہے تو قوم کوبتائیں۔ میں آپ اور قوم سے معافی ماناگ لوں گا۔

مزید :

صفحہ اول -