نو لکھا سنگدل شخص نے غیرت کا نام پر بیمار بیٹے سمیت بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا خود گرفتاری دےدی

نو لکھا سنگدل شخص نے غیرت کا نام پر بیمار بیٹے سمیت بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کر ...

لا ہور (شعیب بھٹی ) نو لکھا کے علاقہ میں سنگد ل شخص نے غیرت کے نا م پر 11ما ہ کے بیما ر بیٹے سمیت بیو ی کو فا ئر نگ کر کے مو ت کے گھا ٹ اتا ر د یا اور خو د تھا نے میں گرفتا ر ی دے د ی ۔ پو لیس نے نعشو ں کوپوسٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق نو لکھا ر نگ وا لی گلی کے ر ہا ئشی محنت کش سجا د کی 8سا ل قبل سمیرا نا می خا تو ن سے شا د ی ہو ئی تھی ۔ پو لیس کے مطا بق سمیر ا کے سجا د کے بھا ئی حما د کے برا در نسبتی عمرا ن سے تعلقات تھے ۔تین روز قبل سجا د کے بھا ئی حما د نے اپنی بھا بی سمیر ااور عمرا ن کو ایک پا ر ک میں د یکھا اور اپنے بھا ئی کو اطلا ع د ی جس پر دو نو ں میا ں بیو ی میں جھگڑا ہو گیا۔ گز شتہ روز ملزم سجا د نے موقع پاکر سمیرا اور اپنے 11ما ہ کے بیما ر بیٹے عبدا لایما ن کو فا ئر نگ کرکے شد ید زخمی کردیا اور خود اپنے بھا ئی کے سا تھ طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل پہنچا یا جہا ں ڈ اکٹرو ں نے ما ں بیٹے کی مو ت کی تصد یق کردی ۔ پو لیس نے نعشیں مردہ خا نہ میں منتقل کر کے دُ ہر ے قتل کا مقد مہ در ج کر لیا ہے ۔ ایس ایچ او نو لکھا غلا م عبا س کا کہنا تھا کہ ملزم پو لیس کی حرا ست میں ہے، تفتیش جا ر ی ہے، اصل حقائق پو سٹ مار ٹم ر پو ر ٹ آ نے کے بعد ہی بتائے جا سکتے ہیں۔ مقتو لہ سمیرا کے ور ثا کا کہنا تھا کہ عبد الایما ن د ل کے مر ض میں مبتلا تھا جس پر کا فی خر چہ ہو ر ہا تھا، اس کی و جہ سے دو نو ں میا ں بیو ی میں جھگڑا ر ہتا تھا ،عمرا ن نامی شخص سے تعلقات وا لی با ت میں کو ئی صدا قت نہیں ہے، اعلی ٰ حکا م سے اپیل ہے کہ ملزم سجا د کوعبرتناک سزا د ی جا ئے ۔

مزید : علاقائی