سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 6شدت پسند مارے گئے

سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 6شدت پسند مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 6شدت پسند مارے گئے

  


خیبر ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحصیل باڑہ میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 6 دہشت گردمارے گئے ہیں ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل باڑہ کے علاقے سپاہ میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں متعدددہشتگرد زخمی بھی ہو گئے ۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں مارے جانے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم لشکر اسلام سے ہے۔

مزید : دفاع وطن