خورشیدشاہ کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے متحدہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور

خورشیدشاہ کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے متحدہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور
خورشیدشاہ کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے متحدہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے متحدہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے مقامی عدالت نے خورشیدشاہ ، آئی جی سندھ اور ایس ایچ او بریگیڈکونوٹس جاری کردیئے۔ درخواست گزار نے موقف اپنایاکہ خورشیدشاہ نے لفظ ’مہاجر‘کوگالی دے کر خلفائے راشدین کی توہین کی ، لہٰذاعدالت خورشید شاہ کوتین دن میں گرفتارکرکے295سی کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دے ۔ یہ درخواست ایس ایچ او بریگیڈکے اندراج مقدمہ سے انکار کے بعد دائر کی گئی ۔

مزید :

کراچی -اہم خبریں -