وزیراعظم نواز شریف سے نیپالی وزیرخارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

وزیراعظم نواز شریف سے نیپالی وزیرخارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر ...
وزیراعظم نواز شریف سے نیپالی وزیرخارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے دورے پر موجود نیپال کے وزیرخارجہ مہندرابہادرپانڈے نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیراعظم نواز شریف کاکہناتھاکہ پاکستان کے نیپال کے ساتھ قریبی اقتصای اور ثقافتی تعلقات ہیں ، پاکستان نیپال کے ساتھ مل کر سارک سرگرمیوں کو فروغ اور باہمی تجارتی حجم میں اضافہ دیناچاہتاہے۔وزیراعظم کاکہناتھاکہ خطے کی تقری کے لیے سارک ممالک کے درمیان تنازعات حل ہونے چاہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -