وزیراعظم کیخلاف دائر درخواست مسترد

وزیراعظم کیخلاف دائر درخواست مسترد
وزیراعظم کیخلاف دائر درخواست مسترد

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف درخواست مستردکردی ۔ درخواست گزار مولوی اقبال حیدر نے وزیراعظم کے خلاف درخواست دائر کی جس پر عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ایسی ہی ایک درخواست سپریم کورٹ میں زیرسماعت ہے ، عدالت عالیہ میں سماعت نہیں کی جاسکتی اور درخواست غیرموثر قراردیتے ہوئے مستردکردی ۔

مزید : کراچی