بھارتی جارحیت کیخلاف قومی اسمبلی میں قراردادمتفقہ طورپر منظور

بھارتی جارحیت کیخلاف قومی اسمبلی میں قراردادمتفقہ طورپر منظور
بھارتی جارحیت کیخلاف قومی اسمبلی میں قراردادمتفقہ طورپر منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی نے بھارتی جارحیت کیخلاف قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی اور مطالبہ کیابھارت فوری طورپر سیز فائر کی خلاف ورزی کرے ۔ سپیکر سردار ایازصادق کی زیرصدارت ہونیوالے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے قرارداد پیش کی ۔ قرارداد کے متن میں کہاگیاہے کہ بھارتی جارحیت کے نتیجے میں 14بے گناہ پاکستانی شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ، پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ۔

مزید :

قومی -