دولہا اوردلہن گرفتار، باراتیوں کا قومی شاہراہ پر احتجاج

دولہا اوردلہن گرفتار، باراتیوں کا قومی شاہراہ پر احتجاج
دولہا اوردلہن گرفتار، باراتیوں کا قومی شاہراہ پر احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پنوں عاقل (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی شاہراہ پر پولیس نے بارات روک کر دولہا اور دلہن سمیت سات باراتیوں کو حراست میں لے لیا۔
دولہا اور دلہن سمیت باراتیوں کی گرفتاری پر بارات میں شریک دیگر لوگ مشتعل ہوگئے اور قومی شاہرہ بلاک کردی ،گاڑیوں پر پتھراﺅکیا جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔
مظاہرین کاکہناتھاکہ بارات میرپورماتھیلو سے نواب شاہ جارہی تھی کہ پولیس نے بارات روک لی اور حراست میں لینے کی وجہ بھی نہیں بتائی جس پر باراتیئے مشتعل ہوگئے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -