وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے عمران کی سول نافرمانی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے عمران کی سول نافرمانی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے عمران کی سول نافرمانی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے عمران خان کی تحریک سول نافرمانی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا اور بتایاکہ کے پی کے حکومت سول نافرمانی نہیں کررہی ۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے پرویز خٹک کاکہناتھاکہ سول نافرمانی کا فیصلہ پی ٹی آئی چیئرمین نے پارٹی کی بنیاد پر کیا ہے،وہ خیبرپختونخواہ اسمبلی توڑنے کی بجائے استعفیٰ دینے کوترجیح دیں گے، حکومت کی کارکردگی دیگرتمام صوبوں سے بہتر ہے۔ایک سوال کے جواب میں اُن کاکہناتھاکہ فضل الرحمان بھی جلسے کریں تو وہ ناچنا شروع کردیں گے،خیبرپختونخواہ میں میٹروبس 14 ارب روپے میں مکمل ہوگی۔

مزید : اسلام آباد