بھارت میں پہلی بارسرکاری ٹی وی پر انتہا پسند ہندو لیڈر کا خطاب نشر

بھارت میں پہلی بارسرکاری ٹی وی پر انتہا پسند ہندو لیڈر کا خطاب نشر
بھارت میں پہلی بارسرکاری ٹی وی پر انتہا پسند ہندو لیڈر کا خطاب نشر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے سرکاری ٹی وی دور درشن نے پہلی بار بابری مسجد کی شہادت میں ملوث ہندو قوم پرست تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھگوت کے سالانہ خطاب کو براہ راست نشر کیا۔ بی بی سی کے مطابق آر ایس ایس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ ایک خفیہ پرتشدد ہندو تنظیم ہے جس کے ملک کی حکمران جماعت بی جے پی کے ساتھ پس پردہ روابط ہیں۔ بھارتی اپوزیشن جماعتوں اور لبرل حلقوںنے اس اقدام کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ موہن بھگوت نے اپنے خطاب میں ماضی میں گزرے ہندو بادشاہوں اور دیگر موضوعات پر بات کی جبکہ موجودہ مودی حکومت کے اقدامات کی حمایت کی۔

مزید :

انسانی حقوق -