28اکتوبر کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

28اکتوبر کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب
28اکتوبر کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 28 اکتوبر کو طلب کر لیا ہے۔ اس ضمن میں تمام وزراءکو ہدایت کی گئی ہے کہ اپنی وزارت کی ایک سالہ کارکردگی پر رپورٹ جمع کروائیں جبکہ یہ اجلاس ان رپورٹس کے جائزے تک جاری رہے گا۔ وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے اس اجلاس میں پارٹی کے انتخابی منشور پر عملدرآمد کے حوالے بھی خصوصی رپورٹ طلب کی گئی ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -