May 17, 2022 | 22:32:PM
May 17, 2022 | 12:32:PM
May 18, 2022 | 16:54:PM
May 17, 2022 | 19:27:PM
کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مولانا فضل الرحمان کی گاڑی پر خود کش دھماکے کے بعد وزیر اعلٰی پنجاب نے ان کو فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔وزیر اعلٰی پنجاب نے ان کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا اور حکومت کے مکمل تعاون کی بھی یقین دہانی کروائی۔
You are subscribed Successfully