فضل الرحمان پر خود کش حملے کی ذمہ داری ’جنداللہ‘ نے قبول کر لی

فضل الرحمان پر خود کش حملے کی ذمہ داری ’جنداللہ‘ نے قبول کر لی
فضل الرحمان پر خود کش حملے کی ذمہ داری ’جنداللہ‘ نے قبول کر لی

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کالعدم دہشتگرد تنظیم ’جند اللہ‘نے جمیعت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر خوکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ جنداللہ کے کمانڈر کی طرف سے میڈیا کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ایک جمہوریت پسند شخصیت ہیں جبکہ ہماری جنگ اسی جمہوریت کے خلاف ہے، یہی وجہ وجہ ہے کہ آج ان کو خود کش حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -