پہلا ٹیسٹ ،دوسرے دن کا کھیل ختم

پہلا ٹیسٹ ،دوسرے دن کا کھیل ختم
پہلا ٹیسٹ ،دوسرے دن کا کھیل ختم

  

دبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیااور پاکستان کے مابین کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہو گیا۔دوسرے دن کے اختتام پر آسٹریلیا پاکستان کی جانب سے بنائے گئے 454 سکور کا تعاقب کر رہی ہے۔جبکہ دوسرے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 113 سکور مکمل کیے۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -